SHA‘ BAAN-UL-MU'AZZAM
Sha’baan is the 8th month of the Islaamic calendar and the month in which the holy night of Shab-e-Baraa'at is celebrated. In Arabic it is called Laiela tul Baraa’at. "Laiela tul Baraa'at" (Night of freedom from hell) the fifteenth night of Sha'baan.
There are many Ahadees of the holy Prophet (Sallal Laahu ‘Alaiehi Wa Sallam) in which he described the Virtue and Blessings of this month.
The Prophet (Sallal Laahu ‘Alaiehi Wa Sallam) has said:
“Rajab is the month of Allaah Ta’aalaa, Sha’baan is my month and Ramadaan is the month of my Ummah. In Sha’baan sins are forgiven by Allaah Ta’aalaa and in Ramadaan my people are completely purified from sins.”
The Holy Prophet (Sallal Laahu ‘Alaiehi Wa Sallam) used to pray
“O’ Allaah! Bless us abundantly in Rajab and Sha’baan and deliver us safely unto Ramadaan.”
بسم الله الرحمن الرحیم ۔ الصلوت والسلام علیک یاسیدی یاحبیبی یارسول الله۔ الحمد للە ماە شعبان المعظم کاآغاز ھوگیا ھے، اس ماە مبارک کی پندرھویں شب، لیلۃ البراٴت یا شب براٴت ھے اور حدیث شریف کے مطابق اس رات میں الله تعالےبنوکلب کی بکریوں کے بالوں کی گنتی کے برابر لوگوں کو جہنم سےرھا فرماتا ھے۔ کچھ گناە گار ایسے بھی ھیں جو اس مبارک رات میں بھی بخشش سے محروم رھتےھیں، ان میں مشرک ، قاطع رحم ، کینە ور، شرابی، والدین کا نافرمان ، نجومی، ظلم سے بھتا، ٹیکس لینے والا، رشوت خور، جادوگر، ھاتھ کی لکیریں دیکھنے والا پامسٹ وغیرە شامل ھیں، اگر یە سچی توبە نە کریں تو اس مبارک رات میں بھی محروم رھیں گے۔ الله کریم جل شانە ھم سب کو سچی توبە کی توفیق عطا فرماے۔ اس مبارک رات کی آمد سے پہلے یە گناە گار کوکب نورانی اوکاڑوی (غفر لە) ھر ایک سے عاجزانە التجا کرتاھے کە مجھ سے کسی کو کسی طرح کوٴی تکلیف پہنچی ھو تو للە مجھے معاف فرمادیں ، میں سبھی سے معافی چاھتا ھوں، الله کریم ھم سب کو معاف فرماے۔ اللھم انک عفو کریم تحب العفو فاعف عنا یاغفور یاغفور یاغفور۔ وصلی الله علی حبیبە سیدنا محمد وآلە واصحابە وبارک وسلم۔